قلعہ گجر سنگھ، 45 سالہ شخص کی نعش برآمد

قلعہ گجر سنگھ، 45 سالہ شخص کی نعش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( خبرنگار)قلعہ گجر سنگھ کے علاقہ میں 45 سالہ نامعلوم شخص پراسرار طور پر ہلاک ہو گیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ رائل پارک کے قریب ایک 45 سالہ نامعلوم شخص مردہ حالت میں پڑا تھا۔
پولیس کے مطابق اس کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔

مزید :

علاقائی -