ایڈیشنل سیشن جج لاہور کا کیمپ جیل کا دورہ ،ملازمین کوتعریفی سرٹیفکیٹ

ایڈیشنل سیشن جج لاہور کا کیمپ جیل کا دورہ ،ملازمین کوتعریفی سرٹیفکیٹ

  

لاہور(کرا ئم ر پو رٹر )ایڈیشنل سیشن جج لاہور محمد افضل نے کیمپ جیل کا دورہ کیا اور سیکورٹی کے انتظامات بہتر ہونے پر ملازمین میں سرٹیفییکٹ دیے جبکہ 67معمولی کیسز میں ملوث قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

مزید :

علاقائی -