لنڈا بازار میں چھاپہ، غیر ملکی کرنسی برآمد
لاہور(کرا ئم ر پو رٹر ) ڈائریکٹر ایف آئی اے کے حکم پر ٹیم نے لنڈا بازار میں چھاپہ مارکر ہنڈی کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث ملزم صفدر حسین کو گرفتار کرلیا ملزم کے قبضہ سے لاکھوں روپے کی نقدی او ر دیگر سامان برآمد ایف آئی اے نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔