صوبائی دارالحکومت ، ڈکیتی چوری کی متعد د وارداتیں ، شہری لاکھوں کے مال و زر سے محروم

صوبائی دارالحکومت ، ڈکیتی چوری کی متعد د وارداتیں ، شہری لاکھوں کے مال و زر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(خبرنگار)صوبائی دارالحکومت میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا ۔تفصیلات کے مطا بق بر کی کے علا قہ میں عمر ان جا ویدکے گھر میں دو ڈاکوگھس گئے ۔اور فیملی کو یر غما ل بنا کر 5لاکھ ما لیت کی نقد ی اور مو با ئل فو ن لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔سبز ہ زار کے علا قہ بی بلا ک میں رہائش پزیر رضو ان کے گھر میں تین ڈاکو گھس گئے ۔اور اس کی فیملی کو یر غما ل بنا کر 2لاکھ کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔مو چی گیٹ کے علا قہ میں 5 5 2ڈاکو ؤ ں نے گن پو ائٹ پرجمشید کی فیملی کو یر غما ل بنا کر3لا کھ75ہز ار روپے ما لیت کے طلا ئی زیو رات ،نقد ی اور مو با ئل فو ن چھین کر فر ار ہو گئے۔جبکہ لو ئر ما ل کے کے علا قہ میں بشیر کے گھر میں اس کی فیملی سے2لاکھ65ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔ما ڈل ٹا ؤ ن سے اخلا ق کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن ،گا رڈن ٹا ؤ ن کے علا قہ میں عر فا ن کی فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ35ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن جبکہ شما لی چھا ؤ نی میں فر خا ن،چو ہنگ میں نعما ن کی گاڑیاں اورما ڈل ٹاؤن میں ذیشا ن،لٹن روڈ میں اسد،داتا دربا ر میں ند یم،گجر پو رہ میں رضو ان اورریس کو رس میں رضوان اور حید ر کی موٹرسائیکلیں چوری کر لی گئیں۔

مزید :

علاقائی -