توہین عدالت کی درخواست سیکرٹری سکولز کو نوٹس

توہین عدالت کی درخواست سیکرٹری سکولز کو نوٹس

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے توہین عدالت کی درخواست پر سیکرٹری سکولز کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 4 ہفتوں میں جواب داخل کرنے کی ہدایت کی ہے ۔عدالت میں کرن نورین کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ عدالت نے برطرف کرنے سے قبل درخواست گزار کا موقف سننے کی ہدایت کی تھی ، اپیل پر فیصلہ نہیں کیا جا رہا۔

مزید :

علاقائی -