باب پاکستان کی بروقت تعمیرنہ کرنے کے خلاف حکومت پنجاب سے تفصیلی جواب طلب

باب پاکستان کی بروقت تعمیرنہ کرنے کے خلاف حکومت پنجاب سے تفصیلی جواب طلب

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے باب پاکستان کی بروقت تعمیرنہ کرنے کے خلاف دائردرخواست پرحکومت پنجاب سے تفصیلی جواب طلب کر لیاہے۔ جسٹس عابد عزیز شیخ کی سربراہی پر مشتمل دو رکنی بنچ نے میاں محمود الرشید کی جانب سے دائرانٹراکورٹ اپیل پرسماعت کی۔

مزید :

علاقائی -