ڈی پورٹ 32 ملزمان کو 0،20ہزار روپے جرمانہ، تابرخاست عدالت قید

ڈی پورٹ 32 ملزمان کو 0،20ہزار روپے جرمانہ، تابرخاست عدالت قید

  

لاہور(نامہ نگار)بحرین سے ڈی پورٹ ہوکرآنے والے 32 ملزمان کوعدالت میں پیش کردیا گیا۔سپیشل جج سنٹرل لاہور آفتاب احمد نے ملزمان کو 20،20ہزار روپے جرمانہ اور تابرخاست عدالت قید کی سزا کا حکم سنایاہے ۔

مزید :

علاقائی -