والٹن ،کیری ڈبے میں سلنڈرپھٹنے سے آتشزدگی، 2افراد زخمی

والٹن ،کیری ڈبے میں سلنڈرپھٹنے سے آتشزدگی، 2افراد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(خبرنگار)فیکٹر ی ایر یا کے علا قہ والٹن میں کیری ڈبے میں سلنڈرپھٹنے سے آگ لگ گئی جس کے نتیجہ میں گاڑی میں بیٹھے 2افراد زخمی ہوگئے جن کوطبی امدادکیلئے قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا، ریسکیو ٹیموں نے بروقت امدادی کاروائیاں کر کے آگ پر قابو پالیا۔

مزید :

علاقائی -