بھاٹی گیٹ پولیس کی کارروائی منشیات فروش گرفتار

بھاٹی گیٹ پولیس کی کارروائی منشیات فروش گرفتار

  

لاہور(خبرنگار)ایس پی سٹی محمد عادل میمن کی ہدایت پربھاٹی گیٹ پولیس نے چھاپہ مارکرایک منشیات فروش کو گرفتار کرلیا ہے اور اسکے قبضہ سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی ۔

بتایا گیا ہے کہ بھاٹی گیٹ پولیس نے گزشتہ روز منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک منشیات فروش ابرار کو گرفتار کرلیا ،مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

مزید :

علاقائی -