کین کمشنر پنجاب کو واجبات سے متعلق درخواستوں پر ایک ماہ میں فیصلہ کرنے کا حکم

کین کمشنر پنجاب کو واجبات سے متعلق درخواستوں پر ایک ماہ میں فیصلہ کرنے کا حکم

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے کین کمشنر پنجاب کو حکم دیا ہے کہ ایس ڈیبلیو شوگر مل کی جانب سے کسانوں کے واجبات ادا نہ کرنے کے خلاف درخواست پر ایک ماہ میں فیصلہ کیا جائے۔ جسٹس شاہد کریم نے یہ حکم سکندر اعوان کی درخواست پر جاری کیا ہے ۔

جس میں کہا گیا کہ شوگر مل نے گنا خرید لیا ہے تاہم واجبات ادا نہیں کیے جا رہے ،درخواست گزار کو واجبات کی ادائیگی کا حکم دیا جائے۔

کین کمشنر

مزید :

علاقائی -