جی سی یونیورسٹی کے خزانچی عابد شہزاد کی ترکی میں ٹریننگ ورکشاپ میں شرکت

جی سی یونیورسٹی کے خزانچی عابد شہزاد کی ترکی میں ٹریننگ ورکشاپ میں شرکت

  

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہورکے خزانچی عابد شہزاد اسلم کی ترکی میں آٹھ روزہ ٹریننگ ورکشاپ میں شرکت۔ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان اور ورلڈ بینک کے تعاون سے منعقدہ اس ٹریننگ کا مقصد پاکستان کی سرکاری جامعات کے خزانچیوں اور اقتصادی ماہرین کو ترکی کی جامعات کے فنانشل مینجمنٹ سسٹم سے آشنا کروانا ہے۔

ٹریننگ ورکشاپ میں پاکستان بھر کی 28جامعات کے خزانچیوں نے شرکت کی۔ان خزانچیوں کو پاکستان میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے منعقدہ مختلف ٹریننگ ورکشاپ میں اعلیٰ کارکردگی کی بناء پر منتخب کیا گیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -