سستے رمضان بازار عوام کے لئے کسی بھی بڑی نعمت سے کم نہیں، محمد اقبال

سستے رمضان بازار عوام کے لئے کسی بھی بڑی نعمت سے کم نہیں، محمد اقبال

  

لاہور(لیڈی رپورٹر ) یونین کونسل 233کے جنرل کونسلر محمد اقبال نے کہا ہے کہ یونین کونسلوں کی سطح پر لگائے جانے والے سستے رمضان بازار عوام کے لئے کسی بھی بڑی رحمت سے کم نہیں ہیں کہ جہاں پر انہیں ایک معیاری اشیاء انتہائی سستے داموں میں مل رہی ہیں اور حکومت اس مد میں اربوں روپے کی سبسڈی بھی عوام کو دے رہی ہے اور دیتی رہے گی عوام مخالفین کی باتوں میں نہ آئیں ملکی ترقی کا یہ سفر اپنے نجام کو پہنچ کر ہی رکے گا اور آئندہ بھی ہماری ہی حکومت ہو گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -