احترام رمضان آرڈیننس کی خلاف ورزی پر 30 ہزار جرمانہ ادا کرنے کے باوجود ہوٹل بند نہ کیا ‘ دوسری بار 2500 روپے جرمانہ

احترام رمضان آرڈیننس کی خلاف ورزی پر 30 ہزار جرمانہ ادا کرنے کے باوجود ہوٹل ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


میلسی (نما ئندہ خصوصی ) احترام رمضان آ رڈ ینس کی خلا ف ورزی پر (بقیہ نمبر26صفحہ12پر )
عادی ملزم ہوٹل مالک نے تیس ہزار رو پے جر مانہ ادا کر نے کے باوجود ہوٹل بند نہ کیا دوسرے روز سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ میلسی ملک محمد آ فتاب ڈوگر کے ہاتھوں دوسری بار پچیس سو روپے جر مانہ ڈپٹی کمشنر وہاڑی کے حکم پر پرا ئس کنٹرول ایکٹ اور احترام رمضان آ رڈینس پر عمل درآ مد کو یقینی بنانے سختی سے مہم جا ری ہے میلسی میں دوسرے روز مجسٹریٹ کی کاروائی جس میں سبزی فروش ، کریانہ مر چنٹ ، چا ئے کے ہوٹل والے کو مجموعی طور پر بارہ ہزار رو پے کے جر مانے کیے اس موقع پر سپیشل پرا ئس کنٹرول مجسٹریٹ میلسی ملک محمد آ فتاب ڈوگر نے سرسری سماعت کے دوران خبردار کیا کے دوسری بار خلاف ورزی کر نے والے ہوٹل مالک کو پچیس سو روپے جر مانہ آ ئندہ خلاف ورزی نہ کر نے پر کیا گیاہے ایک ہو ٹل مالک ذوالفقار احمد کے خلاف احترام رمضان آ رڈینس کی خلاف ورزی پر ایف آ ئی آ ر درج کرائی گئی یہ بات قابل ذکر ہے کہ سرسرسی سما عت کے بعد جر مانہ کر نے کے نتائج اچھے نکلتے ہیں ایف آ ئی آ ر میں عدا لت دوسرے روز ضمانتیں لے لیتی ہیں جس سے غلط تاثر بلکہ خلاف ورزی بڑھتی ہے تر میمی آ رڈینس میں سزا اور جر مانہ بڑھا دیا گیا ہے جس سے اس آ رڈینس کی اہمیت بڑھ گئی ہے اور خلاف ورزی پر بھی قابو پالیا جا ئے گا میلسی کا ایک عادی خلاف ورزی کر نیوالا ہوٹل مالک آ ج بھی موقع سے فرار ہو گیا اسسٹنٹ کمشنر میلسی نے موقع پر اس کے ٹینٹ وغیرہ اکڑوا لیے منت سما جت کے بعد واپس کردیے گئے ۔