وہاڑی،یونین کونسل 8کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی،چیئرمین شفیق الرحمن کمبوہ پھر کامیاب

وہاڑی،یونین کونسل 8کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی،چیئرمین شفیق الرحمن کمبوہ پھر ...

  

وجھیانوالہ (نمائندہ پاکستان)الیکشن ٹربیونل ملتان کی ہدایت پر یونین کونسل 8کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں ایک مرتبہ پھر چئیر مین چوہدری شفیق الرحمن کمبوہ کامیاب قرار پائے ،دوبا(بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

رہ گنتی میں مزید 16ووٹ زائد نکلے ،حامیوں کا جشن اور بھنگڑے والے اس موقع پر چوہدری شفیق الرحمن کمبوہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فتح حق اورسچ کی ہوئی ہے اور اللہ تعالی نے ایک بارپھر سر خرو کیاہے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -