شاہ شمس تبریزؒ کے سالانہ عرس کی تقریبات آج شروع ہوں گی

شاہ شمس تبریزؒ کے سالانہ عرس کی تقریبات آج شروع ہوں گی

  

ملتان (سٹی رپورٹر)بر صغیر پا ک و ہند کے عظیم روحانی پیشوا حضرت شا ہ شمس تبریز کا سالانہ تین روزہ عرس کی تقریبات آج (بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

سے درگاہ عالیہ میں شروع ہونگی عرس کی تقریبات کا آغاز مزار شریف کو غسل دے کر اور چادر پوشی کر کے کیا جائے گا محکمہ اوقاف سرکل نمبر 1نے عرس کے سلسلے میں انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے جبکہ ضلعی انتظامیہ نے عرس کے سلسلے میں سیکورٹی کے بھی سخت انتظامات کر لئے ہیں عرس کی افتتاحی تقریب محکمہ اوقاف ملتان زون کی زیر صدارت منعقد ہو گئی جس کی صدارت زونل ایڈ منسٹریٹر اوقاف ملتان شاہد حمید ورک کریں گے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -