وزارت پانی و بجلی کے ذیلی اداروں کے انضمام کی منظوری،اب پی پی آئی بی کام کریگا

وزارت پانی و بجلی کے ذیلی اداروں کے انضمام کی منظوری،اب پی پی آئی بی کام کریگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹاف رپورٹر) وفاقی حکومت نے وزارت پانی وبجلی کے ذیلی اداروں پرائیویٹ پاور انفرسٹرکچر بورڈ (پی پی آئی(بقیہ نمبر21صفحہ12پر )
بی) اور الٹرنیٹو انرجی ڈویلپمنٹ بورڈ کے انضمام کی منظوری دیدی ہے۔ یہ اقدام پاور سیکٹر میں سرمایہ کاری کرنے والوں کو ون ونڈو سہولیات کی فراہمی کیلئے کیا گیا ہے۔ دونوں آرگنائزیشنز پرائیویٹ پاور پراجیکٹس کیلئے وزارت پانی وبجلی کے زیر اہتمام کام کررہی ہیں۔ انضمام کے بعد اب پی پی آئی بی کام کرے گا۔