پلاسٹک فیکٹری میں آگ لگنے سے لاکھوں کا مال خاکستر ہوگیا‘ ارد گرد کے کئی مکان بھی متاثر

پلاسٹک فیکٹری میں آگ لگنے سے لاکھوں کا مال خاکستر ہوگیا‘ ارد گرد کے کئی مکان ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(کرائم رپورٹر)موبل آئل فیکٹری کے بعد گزشتہ روز پلاسٹک فیکٹری میں آگ بھڑک اُٹھی،معلوم ہوا ہے کہ ڈیرہ محمدی مظفر (بقیہ نمبر19صفحہ12پر )
گڑھ روڈ پر دربار اویسیہ نوریہ والی گلی میں ملوک خان کی پلاسٹک فیکٹری میں آگ لگنے سے لاکھوں کا مال جل کر خاکسترہوگیا،لگنے والی آگ سے ارد گرد واقع مکانات بھی اپنی لپیٹ میں لے لیے ۔اس حوالے سے متاثرہ راو سجاد کا کہنا ہے آگ لگنے سے اس کا مکان شدید متاثر ہوا ہے۔اطلاع ملنے پر ریسکیو فائر برگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔