وہاڑی روڈ پر موبل آئل فیکٹری میں آتشزدگی ‘ گودام مالک کیخلاف مقدمہ

وہاڑی روڈ پر موبل آئل فیکٹری میں آتشزدگی ‘ گودام مالک کیخلاف مقدمہ

  

ملتان(کرائم رپورٹر) وہاڑی روڈ موبل آئل فیکٹری میں آتشزدگی کا واقعہ، سول ڈیفنس آفیسر کی درخواست پر تھانہ مخدوم رشید(بقیہ نمبر18صفحہ12پر )

میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔معلوم ہوا ہے کہ مقدمہ گودام مالک چوہدری بشیر کے خلاف ڈسٹرکٹ آفیسر سول ڈیفنس فاطمہ بی بی کی مدعیت میں درج کیا گیا،جس میں پولیس نے پٹرولیم رولز 1971 کی دفعہ 26/44 کی دفعات کا اندراج کیا ہے۔

موبل آئل فیکٹری

مزید :

ملتان صفحہ آخر -