’’سٹارٹ اپ‘‘سے منسلک افراد اور کمپنیاں ٹیکسوں سے مستثنیٰ

’’سٹارٹ اپ‘‘سے منسلک افراد اور کمپنیاں ٹیکسوں سے مستثنیٰ

  

ملتان(نیوز رپورٹر)وفاقی حکومت نے ریذیڈنٹ(غیرملکی افراد)(بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

ایسوسی ایشن آف پرسنز اور کمپنیاں جو ٹیکنالوجی پراڈکٹس اور سروسز کے کاروبار سے منسلک ہیں کو ٹیکسوں بشمول ودہولڈنگ ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دے دیا ہے۔غیر ملکی افراد ایسوسی ایشن آف پرسنز اور کمپنیوں کے پاکستان میں کاروبار کیلئے رجسٹرڈ ہونیوالے افراد،اے او پی اور کمپنیوں کو یہ سہولت فراہم کی جائیگی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -