ڈیرہ ‘ بجلی کرنٹ سے 5 بچوں کا باپ جاں بحق

ڈیرہ ‘ بجلی کرنٹ سے 5 بچوں کا باپ جاں بحق

  

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورو رپورٹ)گاؤں بچہ میں اپنے گھر کی بجلی کی تار بناتے ہوئے کرنٹ لگنے سے پانچ بچوں کا باپ اللہ کو پیارا ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق گاؤں بچہ میں امین نامی شخص اپنے گھر میں بجلی کی تار ٹھیک کر رہا تھا کہ اچانک اسکو کرنٹ لگ گئی جس سے وہ موقع پر اللہ کو پیارا ہوگیا مرحوم نے سوگوران میں بیوی اور پانچ بچے چھوڑے ہیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -