6میڈیکل یونیورسٹیوں میں وائس چانسلر کی تعیناتی کیلئے امیدوار سامنے آگئے

6میڈیکل یونیورسٹیوں میں وائس چانسلر کی تعیناتی کیلئے امیدوار سامنے آگئے

  

ملتان(وقائع نگار)نشتر میڈیکل یونیورسٹی سمیت صوبہ بھر کی6میڈیکل یونیورسٹیز میں وائس چانسلر کی تعیناتی کیلئے جو امیدوار (بقیہ نمبر43صفحہ12پر )

میدان میں آئے ہیں ان میں سرفہرست چوہدری پرویز الہی انسٹی ٹیوٹ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر رانا الطاف ہیں ان کے علاوہ موجودہ قائمقام وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹر مصطفے کمال پاشا،سائیوال میڈیکل کالج کے پرنسپل پروفیسر ظفر تنویر ودیگر شامل ہیں۔

وی سی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -