گیسٹرو کے211مریض ملتان کے سرکاری ہسپتالوں میں داخل

گیسٹرو کے211مریض ملتان کے سرکاری ہسپتالوں میں داخل

  

ملتان(وقائع نگار)گیسٹرو کے مرض میں مبتلا211مریضوں کو ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل کروایا گیا ہے۔(بقیہ نمبر41صفحہ12پر )

جن میں سے92مریضوں کو صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کردیا گیا ہے۔نشتر ہسپتال میں59چلڈرن کمپلیکس 76سول ہسپتال میں12فاطمہ جناح خواتین ہسپتال میں9جبکہ شہباز شریف جنرل ہسپتال میں55مریض لائے گئے ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -