8مختلف مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا برآمد

8مختلف مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا برآمد

  

ملتان(وقائع نگار)محکمہ صحت کی ٹیموں کو گزشتہ روز(بدھ)کو8مختلف مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا ملا ہے۔جس میں7مقامات(بقیہ نمبر40صفحہ12پر )

ان ڈور جبکہ ایک جگہ آؤٹ ڈور ہیں۔زون ون میں سے4زون ٹو میں سے 1 زون تھری میں2زون فور میں سے بھی1مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا ملا ہے۔جس کے تدارک کیلئے خصوصی اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -