ڈسٹرکٹ جیل ملتان میں 45سالہ حوالاتی دم توڑ گیا

ڈسٹرکٹ جیل ملتان میں 45سالہ حوالاتی دم توڑ گیا

  

ملتان(کرائم رپورٹر) ڈسٹرکٹ جیل ملتان میں 45 سالہ حوالاتی دم توڑگیا ، معلوم ہوا ہے گزشتہ روز ڈسٹرکٹ جیل میں قید انور (بقیہ نمبر38صفحہ12پر )

ولد شفیع کی حالت خراب ہوئی ، جسے جیل انتظامیہ کی جانب سے نشتر لے جایا گیا تاہم کو جانبر نہیں ہوسکا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -