2017ء کا طویل ترین دن22جون کو ملتان میں دن کا دورانیہ14گھنٹے4منٹ ہوگا

2017ء کا طویل ترین دن22جون کو ملتان میں دن کا دورانیہ14گھنٹے4منٹ ہوگا

  

میلسی(سپیشل رپورٹر) سال کاطویل دورانیہ کا دن 22جون کوہوگا25جون سے دن کادورانیہ گھٹنے اوررات کادورانیہ بڑھنا(بقیہ نمبر37صفحہ12پر )

شروع ہوجائے گا22جون کو سورج خط استواسے خط التواکی طرف پلٹے گااور 21 ستمبرکودن اورات کادورانیہ دوبارہ برابرہوجائے گا22جون کولاہورمیں دن کادورانیہ 14گھنٹے 13منٹ ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں دن کادورانیہ 14گھنٹے 4منٹ اورکراچی میں دن کادورانیہ 13گھنٹے 41منٹ ہوگا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -