ایکو اسٹار کا صارفین کو ہائیڈ ریٹڈ رہنے کا مشورہ

ایکو اسٹار کا صارفین کو ہائیڈ ریٹڈ رہنے کا مشورہ

  

کراچی (پ ر) اس بات میں کسی قسم کی حیرت نہیں ہے کہ پانی زندگی کیلئے بنیادی اہمیت رتکھتا ہے اور کوئی بھی زی روح پانی کے بغیر چند روز سے زیادہ نہیں جی سکتا ۔موسم گرما کی آمد کے ساتھ ہی پانی کی اہمیت اور بھی زیادہ بڑھ جاتی ہے جبکہ طبی ماہرین کا بھی کہنا ہے کہ ایسے گرم موسم میں جس کو ہائیڈریٹڈ رکھنا انتہائی ضروری ہے ۔ایکو اسٹار اپنی سماجی ذمہ داریوں کے تحت صارفین کو مشورہ دیتا ہے کہ موسم گرما میں صاف اور شفاف پانی کے ذریعے اپنے جسم کو ہائیڈریٹڈ رکھنے کی ہر ممکن کوشش کی جائے ،ایکو اسٹار نے حال ہی میں مارکیٹ میں نئے ڈسپنسر متعارف کرائے ہیں جو کہ صارفین کو صاف،شفاف اور ٹھنڈے پانی کی فراہمی کی یقین دہانی کراتے ہیں۔ایکو اسٹار کے یہ نئے ڈسپنسر استعمال میں انتہائی آسان ہونے کے ساتھ ساتھ متعدد خصوصیات کے حامل اور استعمال میں انتہائی محفوظ ہیں،یہ ڈسپنسر اپنے انتہائی دیدہ زیب ڈیزائن کے باعث گھروں اور دفاتر کیلئے انتہائی موزوں ہیں ،ایکو اسٹار کے ڈسپنسر ریفریجرینٹ کی گنجائش 16لٹر ہے جبکہ ریفریجرینٹ کے بغیر والا ماڈل گھریلو استعمال کیلئے انتہائی موزوں ہے جہاں کیبنٹ کا استعمال ضروری نہ ہو،اس میں نصب اوور ہیٹ پروٹیکشن،ایل ای ڈی انڈیکیٹرز،انرجی سیونگ اور ایکو فرینڈلی ٹیکنالوجی ان ڈسپنسر کو انتہائی زیادہ موزوں بناتی ہے ،ایکو اسٹار ان ڈسپنسر کے ذریعے صارفین کو نہ صرف آرام دہ لائف اسٹائل فراہم کرتی ہے بلکہ شدید گرمی کے موسم میں صاف،شفاف اور ٹھنڈے پانی کی فراہمی بھی یقینی بناتی ہے ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -