سرکاری اراضی پر قبضہ ،ملزم کی درخواست ضمانت مسترد

سرکاری اراضی پر قبضہ ،ملزم کی درخواست ضمانت مسترد

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کی 77ایکڑ سرکاری اراضی پرقبضے کے معاملے پر بلڈر محمد طارق کی درخوست ضمانت مسترد کردی ہے ۔بدھ کو سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس جنید غفار پر مشتمل دو رکنی بینچ نے 77ایکڑ اراضی سرکاری اراضی پر قبضے میں ملوث ملزم محمد طارق کی درخواست ضمانت کی سماعت کی ۔عدالت نے ملزم کی درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے کیس کی سماعت ملتوی کردی ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -