بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی،3 شہری زخمی

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی،3 شہری زخمی
بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی،3 شہری زخمی

  

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی فوج نے ایک مرتبہ پھر لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں 3 شہری زخمی ہوگئے۔

”یہ لو، اب یہ بھی دیکھو۔۔۔!“ پریانکا چوپڑا نے مودی کیساتھ ملاقات کیلئے چھوٹے کپڑے پہننے پر تنقید کرنے والوں کو ”ننگا“ جواب دیدیا، ایسی تصویر اپ لوڈ کر دی کہ مزید ہنگامہ برپا ہو گیا,خبر پڑھنے کیلئے کلک کریں

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق بھارتی فوج نے بٹل ،جندروٹ اور تتہ پانی سیکٹرز پر فائرنگ کی جبکہ پاک فوج نے نے بھرپور کارروائی کرتے ہوئے بھارتی فوج کو منہ توڑ جواب دیا۔واضح رہے کہ اس قبل بھی بھارتی فوج کی جانب سے کئی مرتبہ لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کی جاتی رہی ہے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -