سعودی پولیس نے مکہ مکرمہ سے آب زم زم کی جعلی فیکٹری پکڑ لی 5 یمنی شہری گرفتار

سعودی پولیس نے مکہ مکرمہ سے آب زم زم کی جعلی فیکٹری پکڑ لی 5 یمنی شہری گرفتار
سعودی پولیس نے مکہ مکرمہ سے آب زم زم کی جعلی فیکٹری پکڑ لی 5 یمنی شہری گرفتار

  

ریاض (این این آئی)آب زم زم سے مسلمانوں کی جذباتی وابستگی ہے لیکن اب اسے بھی ناجائز منافع خوروں نے اپنے مقصد کیلئے استعمال کرنا شروع کردیا،  سعودی پولیس نے مکہ مکرمہ میں کارروائی کرتے ہوئے آب زم زم کی جعلی فیکٹری پکڑلی ہے۔ سعودی پولیس کے مطابق فیکٹری میں تیار شدہ آب زم زم کی جعلی بوتلیں برآمد ہوئیں جس کی پیکنگ کی جا رہی تھی۔ اس دوران فیکٹری کو چلانے والے 5 یمنی شہریوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور فروخت کیلئے تیار شدہ بوتلیں و دیگر پیکنگ کے آلات بھی برآمد کرلئے۔

مزید :

عرب دنیا -