جہلم :ڈاکٹر عظمیٰ قتل کیس میں شوہر کو سزائے موت، دوست کو عمر قید

جہلم :ڈاکٹر عظمیٰ قتل کیس میں شوہر کو سزائے موت، دوست کو عمر قید

  

جہلم (ویب  ڈیسک) پاکستانی نژاد جرمن شہری ڈاکٹر عظمیٰ کے قتل کیس کا فیصلہ آگیا۔ سیشن عدالت نے مقتولہ کے شوہر کو سزائے موت سنادی ، دوست نوید ملک کو عمر قید اور ایک لاکھ جرمانہ کیا گیا ۔ ایڈیشنل سیشن جج نے جرمن نژاد ڈاکٹر عظمیٰ خان کے قتل کیس کا فیصلہ سنا تے ہوئے ڈاکٹر عظمیٰ کے شوہر شہباز کو سزائے موت اور دو لاکھ روپے جرمانے کی سزا دی جبکہ شہباز کے دوست ملک نوید کو عمر قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزاسنائی گئی۔

مزید :

جہلم -