صدر مملکت کا خطاب،جمشید دستی کی مسلسل سیٹیوں پر آرمی چیف متوجہ ہوتے رہے

صدر مملکت کا خطاب،جمشید دستی کی مسلسل سیٹیوں پر آرمی چیف متوجہ ہوتے رہے
صدر مملکت کا خطاب،جمشید دستی کی مسلسل سیٹیوں پر آرمی چیف متوجہ ہوتے رہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں آرمی چیف نے بھی شرکت کی اور صدر مملکت کے خطاب کے دوران آزاد رکن اسمبلی جمشید دستی مسلسل سیٹیاں بجاتے رہے جس پر آرمی چیف بار بار متوجہ ہوتے رہے۔

’خواتین کو شریف اور نرم مزاج مرد پسند نہیں آتے کیونکہ۔۔۔‘ جدید تحقیق میں سائنسدانوں نے ایسا حیران کن انکشاف کردیا کہ جان کر ہر مرد کا منہ کھلا کا کھلا رہ جائے،خبر پرھنے کیلئے کلک کریں

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق مشترکہ اجلاس میں آرمی چیف نے بھی شرکت کی اور اس موقع پر اپوزیشن کی جانب سے نعرے بازی کی گئی اور احتجاج کیا گیا جبکہ خطاب کے اختتام پر جب آرمی چیف واپس جانے لگے تو اس موقع پر صحافیوں نے ان سےبات کرنے کی کوشش کی اور جب ان سے کہا گیا کہ آپ آج صحافیوں سے بات کریں تو جنرل قمر جاوید باجوہ مسکرائے اور ہاتھ کا اشارہ کرتے ہوئے روانہ ہوگئے۔واضح رہے کہ صدر مملکت کے اجلاس کے دوران اپوزیشن کی طرف سے نعرے بازی کی گئی اور خطاب کا بائیکاٹ کردیا گیا ۔

مزید :

قومی -