ہمیں نہیں کھلا رہے تو عامر کیوں ہے ٹیم میں،ہمار ا ماضی داغدار ہے تو ایک کھلاڑی پر نظر کرم کیوں؟سلمان بٹ

ہمیں نہیں کھلا رہے تو عامر کیوں ہے ٹیم میں،ہمار ا ماضی داغدار ہے تو ایک ...
ہمیں نہیں کھلا رہے تو عامر کیوں ہے ٹیم میں،ہمار ا ماضی داغدار ہے تو ایک کھلاڑی پر نظر کرم کیوں؟سلمان بٹ

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں سزا یافتہ کرکٹر سلمان بٹ نے محمد عامر کے قومی ٹیم میں کھیلنے پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہہ ہمیں نہیں کھلا رہے تو عامر کیوں ہے ٹیم میں؟.

’خواتین کو شریف اور نرم مزاج مرد پسند نہیں آتے کیونکہ۔۔۔‘ جدید تحقیق میں سائنسدانوں نے ایسا حیران کن انکشاف کردیا کہ جان کر ہر مرد کا منہ کھلا کا کھلا رہ جائے،خبر پڑھنے کیلئے کلک کریں

تفصیلات کے مطابق قومی ٹیسٹ کرکٹر سلمان بٹ نے سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ ہمار ا ماضی داغدار ہے تو ایک کھلاڑی پر نظر کرم کیوں کیا جارہا ہے؟سلمان بٹ کا مزید کہنا تھا کہ سپاٹ فکسنگ سکینڈل کو ماضی کے سکینڈل سے نہ جوڑا جائے،کہیں بھی فکسنگ ہوگی تو کیا ہر بار ہماری طرف دیکھا جائے گا اور بار بار ہمیں ماضی سے جوڑنے کا کوئی جواز نہیں ہے۔

مزید :

کھیل -