نہال ہاشمی کی فلم کے ڈائریکٹر نوازشریف ہیں : شیخ رشید کا دعویٰ

نہال ہاشمی کی فلم کے ڈائریکٹر نوازشریف ہیں : شیخ رشید کا دعویٰ
نہال ہاشمی کی فلم کے ڈائریکٹر نوازشریف ہیں : شیخ رشید کا دعویٰ

  

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے نہال ہاشمی کے بیان کو ٹوپی ڈرامہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نہال ہاشمی کی فلم کے ڈائریکٹر نواز شریف ہیں ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق شیخ رشید نے اپنے بیان میں ہا کہ پپو کی تین سپلیوں کا نتیجہ فیل کی صورت میں نکلے گا ۔ گڈو اور پپو جے آئی ٹی میں پیش ہوئے ۔

مزید :

قومی -