ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریاءکو ملائیشیا میں پاکستان کا سفیر مقرر کرنے کا فیصلہ

ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریاءکو ملائیشیا میں پاکستان کا سفیر مقرر کرنے کا ...
ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریاءکو ملائیشیا میں پاکستان کا سفیر مقرر کرنے کا فیصلہ

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)دفترخارجہ کے ترجمان نفیس زکریاءکو ملائیشیا میں پاکستان کا سفیر مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نفیس زکریاءکو ملائیشیا اور خیام اکبر کو سوئٹزرلینڈ میں پاکستان کا سفیر مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔احمد دایو کو سویڈن،سائرس قاضی کو ترکی ،امان رشید کو فلپائن،عمران چودھری کو سپین کا سفیر اورمدثر ٹیپو کو چین کے شہرچینگڈو کا قونصل جنرل مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

’خواتین کو شریف اور نرم مزاج مرد پسند نہیں آتے کیونکہ۔۔۔‘ جدید تحقیق میں سائنسدانوں نے ایسا حیران کن انکشاف کردیا کہ جان کر ہر مرد کا منہ کھلا کا کھلا رہ جائے,خبر پڑھنے کیلئے کلک کریں

مزید :

قومی -