سنیل دت کا کردار ادا کرنا میری خوش قسمتی ہے، پریش راول

سنیل دت کا کردار ادا کرنا میری خوش قسمتی ہے، پریش راول
سنیل دت کا کردار ادا کرنا میری خوش قسمتی ہے، پریش راول

  

ممبئی(یوا ین پی)بالی وڈاداکار پریش راول نے فلم سنجومیں سنیل دت کا کردار ادا کرنے پر خود کو خوش قسمت قرار دے دیا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق پریش راول راج کمار ہیرانی کی ہدایت کردہ فلم سنجو میں آنجہانی اداکار سنیل دت کا کردار ادا کر رہے ہیں جس پر ان کا کہنا ہے کہ یہ کردار ادا کرنا میرے لئے باعث فخر اور خوش قسمتی کا باعث ہے، فلم میں رنبیر کپور سنجے دت کا کردار ادا کر رہے ہیں،،فلم کی دیگر کاسٹ میں منیشا کوئرالہ، وکی کوشل، سونم کپور اور دیا مرزا شامل ہیں۔ فلم 29جون کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔سینئراداکارنے کہا کہ فلم سنجومیں سنیل دت کا کردار ادا کرنے پر خود کو خوش قسمت تصور کرتاہوں۔

مزید :

کلچر -