میر ے کام کوتمام پاکستانی پسند کرتے ہیں،نعمان اعجاز

میر ے کام کوتمام پاکستانی پسند کرتے ہیں،نعمان اعجاز
میر ے کام کوتمام پاکستانی پسند کرتے ہیں،نعمان اعجاز

  

لاہور(فلم رپورٹر)سینئر اداکارنعمان اعجازنے کہا ہے کہ اب بھی پاک بھارت تعلقات کی بہتری کی امید ہے ‘دونوں ممالک کے عوام پیار محبت چاہتے ہیں ۔ بھارتی سیاست دانوں نے ہماری امن پسند پالیسی کو ہماری کمزوری سمجھا ہے یہ ان کی بھول ہے جب وطن عزیز کی سلامتی کی بات ہو تو ہر محب وطن ان کی اینٹ سے اینٹ بجانے کی ہمت اور حوصلہ رکھتا ہے۔ پاک بھارت مشتر کہ فلم ساز ی ہمارے لئے بھی فائدہ مند ہوگی‘ میر ے کام کوتمام پاکستانی پسند کرتے ہیں۔اس بات پت جتنا فخر کروں وہ کم ہے اپنے ملک سے محبت ہی میری کا میابی اور شہرت ہے۔

مزید :

کلچر -