مسلمانوں کی ترقی کے لئے تعلیم کا حصول لازمی ہے ،فانی جان

مسلمانوں کی ترقی کے لئے تعلیم کا حصول لازمی ہے ،فانی جان
مسلمانوں کی ترقی کے لئے تعلیم کا حصول لازمی ہے ،فانی جان

  

لاہور(فلم رپورٹر)سینئر اداکارفانی جان نے کہا ہے کہ مہذب معاشرے کے لئے ہر فرد کا تعلیم یافتہ ہونا ضروری ہے ،جن ممالک میں تعلیم کی شرح سب سے زیادہ رہی ان اقوام نے دنیا میں اسی رفتار سے ترقی بھی کی ہے۔فانی جان نے کہا کہ مسلمانوں کا آگے بڑھنے کے لئے تعلیم یافتہ ہونا ضروری ہے اور اسی لئے سکولز ، کالجز اور یونیورسٹیاں بنائیں جبکہ اس وقت کے دیگر سیاسی رہنماں نے بھی اس بات کو بھانپ لیا تھا کہ مسلمانوں کی ترقی کے لئے تعلیم کا حصول لازمی ہے۔

مزید :

کلچر -