گرین ٹاؤن ،پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کرلیا،درجنوں شراب کی بوتلیں برآمد

گرین ٹاؤن ،پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کرلیا،درجنوں شراب کی بوتلیں برآمد

  

لاہور (کر ائم رپو رٹر) تھانہ گرین ٹاؤن پولیس نے شراب کے دھندے میں ملوث ایک شخص مجید مسیح کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے درجنوں بوتلیں شراب برآمد کر لی ہیں، پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شرو ع کر دی ہے۔

مزید :

علاقائی -