باٹا پور پولیس نے 2منشیات فروشوں کورنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا

باٹا پور پولیس نے 2منشیات فروشوں کورنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا

  

لاہور(کرائم رپورٹر) باٹا پور پولیس نے 2 منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔بتایا گیا ہے کہ تھانہ باٹا پور پولیس نے کارروائی کے دوران منشیات فروش ادریس اور رفیق کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 1270 گرام چرس برآمدکر کے مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -