سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظرصدر کینٹ اور سٹی ڈویژن میں سرچ آپریشن
لاہور(کرائم رپورٹر) رمضان المبارک میں سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر امن وامان کے قیام کی خاطررات گئے لاہو رپولیس کاصدر ،کینٹ اور سٹی ڈویژن کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن۔لوگوں میں احساس تحفظ پیدا کرنے کے لئے سرچ آپریشن میں جدید بائیومیٹر ک ڈیوائس کی مدد سے لوگوں کے کوائف کو چیک کیا گیا۔