پنجاب پولیس میں بھرتیوں کے لئے ویٹنگ لسٹ کا نظام ختم کر دیا گیا

پنجاب پولیس میں بھرتیوں کے لئے ویٹنگ لسٹ کا نظام ختم کر دیا گیا

  

لاہور (کر ائم رپو رٹر) پنجاب پولیس میں بھرتیوں کے سلسلے میں ویٹنگ لسٹ کا نظام ختم کر دیا گیا اور فیصلہ کیا گیا ہے کہ آئندہ خالی پوسٹوں کے مطابق بھرتیاں خالصتاً میرٹ کی بنیادپر کی جائیں گی۔ یہ بھی بتایاگیا ہے کہ ایڈیشنل آئی جی اسٹیبلشمنٹ میں پولیس میں بھرتیوں کے حوالے سے ویٹنگ لسٹ کے خاتمے کے حوالے سے باقاعدہ احکامات جاری کر دئے ہیں۔

مزید :

علاقائی -