صوبائی دارالحکومت ، ڈاکوؤں چوروں نے شہریوں کو لاکھوں کی نقدی ،زیورات اور گاڑیوں سے محروم کر دیا

صوبائی دارالحکومت ، ڈاکوؤں چوروں نے شہریوں کو لاکھوں کی نقدی ،زیورات اور ...

  

لاہور(خبرنگار) صوبائی دار الحکومت میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی، زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا۔ذرائع کے مطا بق لا ر ی اڈہ کے علا قہ میں شبیر کی فیملی کو یر غما ل بنا کرڈاکو2لا کھ 40ہزار ما لیت کی نقد ی، طلا ئی زیو رات اور مو با ئل فو ن لیکر فر ار ہو گئے۔ہیئر کے علا قہ میں ثا قب کی فیملی کو یر غما ل بنا کر ڈاکو2لا کھ 15ہزار کی نقد ی او ر مو با ئل فو ن ، گلشن اقبا ل کے علا قہ میں شیر وز کی فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ50ہزار روپے ما لیت کے طلا ئی زیو رات ،نقد ی اور مو با ئل فو ن چھین کر فر ار ہو گئے۔ کو ٹ لکھپت کے علا قہ میں صا بر کی فیملی کو یر غما ل بنا کرڈاکو 1لا کھ 20ہز ار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات ،شا ہد رہ ٹاؤ ن کے علا قہ میں اسلم کے گھر میں اس کی فیملی سے ڈاکو1لاکھ 45ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔گجر پو رہ کے علا قہ میں کا شف کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کرڈاکو2لا کھ روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن ،ہر بنس پو رہ کے علا قہ میں جمیل کی فیملی کو یر غما ل بنا کرڈاکو1لا کھ 90ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن لو ٹ کر فر ار ہو گئے ۔علاوہ ازیں ستو کتلہ میں عا مر،ٹاؤن شپ میں انو ار کی گاڑیاں جبکہ بھا ٹی گیٹ ،شاد ما ن ،لو ئر ما ل ،مسلم ٹاؤن،جو ہر ٹا ؤ ن ،رائیو نڈ اورگلبر گ سے موٹرسائیکلیں چوری کر لی گئیں۔

مزید :

علاقائی -