خاور مغل کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

خاور مغل کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

  

لاہور(جنرل رپورٹر)مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن پاکستان کے مرکزی صدر حافظ حفیظ خان آفریدی ایڈووکیٹ, سہیل خان جدون مرکزی سیکرٹری جنرل ایم ایس ایف پاکستان ,میاں شاہد مقبول مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات ایم ایس ایف پاکستان نے پنجاب کے سینئر نائب صدر حافظ خاور مغل کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار کیا اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے۔

اور حافظ خاور مغل اور ان کے خاندان کو صبر جمیل عطا کرے

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -