عباد محمود قریشی نے پی پی158سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا

عباد محمود قریشی نے پی پی158سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا

  

لاہور(پ ر) عباد محمود قریشی ممبر کنٹونمنٹ بورڈ لاہور چھاؤنی نے پی پی158 سے بطور ایم پی اے الیکشن لڑنے کے لئے مسلم لیگ(ن) کے دفتر میں درخواست جمع کرا دی جس پر حلقہ کے لوگوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے اور اس امید کا اظہار کیا ہے کہ اب ان کے دیرینہ مسائل حل ہوں گے

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -