سید امداد حیدر نے پی پی150سے مسلم لیگ(ن) کی ٹکٹ کیلئے درخواست دیدی

سید امداد حیدر نے پی پی150سے مسلم لیگ(ن) کی ٹکٹ کیلئے درخواست دیدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) گلف میں پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز پاکستان کی خدمت کرنے والے سید امداد حیدر نے PP-150 سے ایم پی اے پاکستان مسلم لیگ (ن) کیلئے کاغذ نامزد کرو ادئیے انہوں نے بیر ون ملک قیام پذیر پاکستانیوں کے مسائل حل کرنے کے ساتھ ساتھ نہ صرف ان کے حقوق کا خیال رکھا بلکہ فلاحی اور سماجی طور پر ان کی خدمت بھی کی ۔انہوں نے کہا کہ الیکشن میں کامیابی کے بعد اپنے قائدین کے نقش قدم پر عوام کی خدمت کروں گا۔