(ن) لیگ نے ہر مرتبہ اداروں پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی،تمکین آفتاب

(ن) لیگ نے ہر مرتبہ اداروں پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی،تمکین آفتاب

  

لاہور(لیڈی رپورٹر) مسلم لیگ(ق) پنجاب کی جوئانٹ سیکرٹری تمکین آفتاب ملک نے کہا ہے کہ ن لیگ نے ہر مرتبہ اداروں پر اثر انداز ہونے کی کوش کی ہے۔نیب کے پر کاٹنے کی باتیں کرپشن چھپانے کیلئے واویلہ ہے۔ماضی میں نیب قانون کی حمایت کرنے والے نواز شریف آج اسی نیب سے تنگ آچکے ہیں۔جلاوطن ہونے کے باوجود بھی شریف فیملی کی گردن سے سریا نہیں نکل سکا۔ان اڈیالہ جیل ان کا آخری ٹھکانہ ہو گا۔300ارب پاکستان کی عوام کا ہے جب تک یہ پیسے واپس نہیں آتے ان کو الیکشن میں بھی حصہ نہیں لینے دینا چاہیے۔عمران خان کے موقع کو آج تمام سیاسی جماعتیں تسلیم کررہی ہے کیونکہ چوروں کی پارٹی کی اصلیت سب کے سامے آچکی ہے۔

وہ گزشتہ روز مسلم لیگ ہاؤس میں انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے جائز میٹنگ میں شرکاء سے خطاب کررہی تھی۔

انہوں نے مزید کہا پارٹی نے تحریک اصاف کے ساتھ ملکر کر الیکشن کرنے کا فیصلہ بروقت کیا ہے جو سو مند ثابت ہو گا۔اس کا بنیادی مقصد پنجاب سے شریف فیملی کی بادشاہت کا خاتمہ ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -