نعیمین ایسو سی ایشن کے بانی رکن پیر ارشد کی ہمشیرہ کا انتقال

نعیمین ایسو سی ایشن کے بانی رکن پیر ارشد کی ہمشیرہ کا انتقال

  

لاہور( ایجوکیشن رپورٹر)نعیمین ایسوسی ایشن پاکستان کے بانی رکن پیرارشد نعیمی کی ہمشیرہ گزشتہ روز قضائے الہٰی سے انتقال کرگئیں ۔مرحومہ کی وفات پر جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ ڈاکٹرراغب حسین نعیمی،شیخ الحدیث مفتی عبدالعلیم سیالوی،مرکزی صدر نعیمین ایسوسی ایشن پروفیسر ظفراقبال نعیمی،ڈاکٹر محمد حسیب قادری ،پروفیسرلیاقت علی صدیقی ،مولانا امداد اللہ نعیمی،مفتی انتخاب احمدنوری،مفتی انور القادری ، مولانا محبوب احمد چشتی ،ڈاکٹر محمدسیلمان قادری ،مولانا کلیم فاروقی،مفتی محمدہاشم رضوی،مفتی محمدعمران حنفی،مولانا عارف حسین،مفتی محمد مدنی و دیگر نے اظہار تعزیت کیا

، مولانا غلام مرتضیٰ نقشبندی،مولانا محب الرسول پروفیسر وارث علی شاہین،مولانا بلال فاروق نعیمی،مولانا ارشدجاوید رضا،پیر فاروق احمد ، حاجی محمدعمران،مولانا محمد سلیم نعیمی،مفتی ابوبکرقریشی،مفتی قیصرشہزادنعیمی،مفتی ندیم قمر،مولانا شفقت علی یوسفی ودیگر نے پیرارشد نعیمی سے ان کی ہمشیرہ کی وفات پر دلی دکھ کا اظہارکیا ہے اورمرحومہ کے بلندی درجات اورلواحقین کے صبرجمیل کی دعاکی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -