شعبہ آڈٹ میں تعینات ڈائریکٹر جنرل کے عہدوں پر تعینات افسران کے تبادلے

شعبہ آڈٹ میں تعینات ڈائریکٹر جنرل کے عہدوں پر تعینات افسران کے تبادلے

  

لاہور (سٹی رپورٹر) اکاؤنٹنٹ جنرل پاکستان نے اے جی پنجاب کے ماتحت کام کرنے والے شعبہ آڈٹ کے ڈائریکٹرز جنرل کے عہدوں پر تعینات افسران کے تبادلے کر دئیے ان افسران کا تعلق ملٹری آڈٹ سمیت دیگر وفاقی محکموں سے ہے۔

جن کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -