عوام جمعہ کے اجتماعات میں نئے پاکستان کیلئے خاص دعائیں کریں

عوام جمعہ کے اجتماعات میں نئے پاکستان کیلئے خاص دعائیں کریں

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ قوم کو سوا لاکھ روپے فی کس کا مقروض کرنے والے حکمرانوں کا سیاہ ترین سیاسی دور ہمیشہ کیلئے ختم ہو چکا ہے اورتبدیلی کا وہ سورج طلو ہو رہا ہے جس کیلئے پی ٹی آئی نے کئی دہائیوں سے زیادہ عرصے کی عملی جدوجہد کی،علماء اور عوام جمعہ کے اجتماعات میں عمران خان اور نئے پاکستان کے لئے خاص دعائیں کریں۔

علیم خان

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -