پشاور سکھ کمیونٹی کے رہنما چرنجیت سنگھ کا قتل قابل مذمت ہے

پشاور سکھ کمیونٹی کے رہنما چرنجیت سنگھ کا قتل قابل مذمت ہے

  

لاہور(پ ر)قومی تاجر اتحاد یوتھ ونگ پاکستان کے صدر اکبر علی بٹ نے پشاورمیں سکھ کمیونٹی کے رہنما چرنجیت سنگھ کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ملک دشمن عناصر پاکستان کو غیر محفوظ ریاست ثابت کرنا چاہتے ہیں ان کا مزید کہنا تھا کہ بھارتی خفیہ ایجنسی رانے تخریب کاری کے ذریعے سکھ رہنماکونشانہ بناکربین الاقوامی سطح پرپاکستان کو بدنام کرنے کی کوشش کی لیکن ان کی یہ سازشیں انشاء اللہ کامیاب نہیں ہوں گی۔سکھ کمیونٹی پاکستان میں محب وطن پاکستانیوں کے طورپررہ رہی ہے۔

اکبر بٹ

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -